صدا کار
معنی
١ - آواز کا فنکار؛ مغنی، گانے والا، گویّا۔ "ڈرامے کو مزید مؤثر بنانے میں صدا کاروں کی محنت کا بھی نمایاں دخل رہا۔" ( ١٩٨٩ء، جنگ، کراچی (مڈویک میگزین)، ٢٥ اکتوبر، ١٥ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم کیفیت 'صدا' کے ساتھ فارسی مصدر 'کردن' سے حاصل مصدر 'کار' بطور لاحقہ فاعلی ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور ١٩٨٩ء کو "جنگ، کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - آواز کا فنکار؛ مغنی، گانے والا، گویّا۔ "ڈرامے کو مزید مؤثر بنانے میں صدا کاروں کی محنت کا بھی نمایاں دخل رہا۔" ( ١٩٨٩ء، جنگ، کراچی (مڈویک میگزین)، ٢٥ اکتوبر، ١٥ )